بلوچستان اسمبلی اجلاس ،ایم پی اے اسمبلی نصراللہ زیرے کے والد،سینیٹر کلثوم پرین کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

جمعہ 15 جنوری 2021 23:37

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2021ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے کے والد،سینیٹر کلثوم پرین کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں