کیو ڈی اے کے ریٹائرڈ ملازم محمد صدیق 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

جمعہ 15 اکتوبر 2021 23:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) کیو ڈی اے کے ریٹائرڈ ملازم محمد صدیق 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے مرحوم محمد ندیم روز نامہ عوام،سابق کونسلر حلقہ 47 نصیب اللہ،واسا کے عطااللہ،عصمت اللہ اور الیکشن کمیشن کے عنایت اللہ کے والد حاجی غیاث الدین،عالم خان اور بدرالدین کے سسر تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا فاتحہ خوانی مسجد تقویٰ نواب رئیسانی روڈ پر لی جائے گی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں