نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی حضرت افغان کے گھر ڈکیتی کی مذمت

منگل 24 مئی 2022 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2022ء) سنیئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے صوبائی قومی جرگہ بلوچستان کے رہنماء حضرت افغان کے گھر میں ہونے والی ڈکیتی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خاندان معزز و سیاسی گھرانہ ہے ان کے گھر ڈکیتی لمحہ فکریہ ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔

(جاری ہے)

تاکہ سیاسی کارکنوں اور عام شہریوںکا نظام پرجو عدم اعتماد ہے اس میں کچھ کمی آئے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں