yانتخابات میں عوام نے نیشنل پارٹی کو بھاری مینڈیٹ فراہم کیا
ہفتہ 27 اپریل 2024 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی عوامی سیاسی جمہوری جماعت ہے اور عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ہے حالیہ انتخابات میں عوام نے نیشنل پارٹی کو بھاری مینڈیٹ فراہم کیا جو نیشنل پارٹی کی فکری سیاست اور عوام دوست پالیسیوں کی کامیابی ہے۔
رہنماوں نے بلوچستان میں طویل لوڈ شیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں تین گھنٹے بجلی کی فراہمی بلوچستان کے عوام و زراعت سے وابستہ خاندانوں کے ساتھ ظلم و انصافی کی انتہا ہے زراعت سے وابستہ زمیندار کسان بزگرر کا معاشی قتل عام ہورہا ہے۔نیشنل پارٹی اس ناانصافی کو قبول نہیں کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کو زیادہ کیا جائے۔رہنماوں نے کہا کہ شدید بارشوں و سیلاب نے بلوچستان کے تمام علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے عوام شدید مشکلات میں ہے۔خورد و نوش کی اشیاء ناپید ہوچکی ہے لوگوں کے گھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئے ہیں مال مویشیوں کا ہزاروں کی تعداد میں نقصان ہوا ہے۔بیماریوں سے انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔حکومت فوری طور پر متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے اور ریلیف بچاؤ اور بحالی کے عمل کو تیز تر کیا جائے۔رہنماوں نے کہاکہ نیشنل پارٹی ملک میں جمہوریت کے استحکام آئین و قانون کی بالادستی اور حقیقی سیاسی عمل کو ممکن بنانے کی جدوجہد کو جاری رکھے گی اور ملک میں انتخابی اصلاحات کو ضروری قرار دیتی ہے۔اجلاس میں معروف استاد و دانشور اور قائد عوام ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بھائی واجہ حاصل خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔اجلاس سے نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان علی احمد صوبائی سوشل میڈیا سیکرٹری سعد بلوچ فنانس سیکرٹری عبید لاشاری صوبائی لیبر سیکرٹری منظور راہی صوبائی تعلیم سیکرٹری چیرمین امین بلوچ صوبائی قانون سیکرٹری جلیل لانگو ایڈوکیٹ اراکین ورکنگ کمیٹی فاروق بلوچ نواز کھوسہ آغا فاروق شاہ رحم دل بائیاں صدیق کھیتران سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔اجلاس اتوار کو بھی جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع لسبیلہ ایک پرامن علاقہ اورقدیم ثقافتی روایات کی امین سرزمین ہے،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ
جیوانی میں دھماکہ 2بچے زخمی
شیخ جعفر خان مندوخیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی بلوچستان کے لئے انتہائی خوش آئند اقدام ہیں،صوبائی ..
بلوچستان کے تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں صحتمند تعلیمی ماحول کو پروان چڑھاینے کے لئے کوشاں ہیں ، گورنر ..
سندھ میں سنگین جرائم میں ملوث 22 ہزار اشتہاری ملزمان گرفتار نہیں کئے جا سکے،سینیٹر محمد عبدالقادر
میر نوید کلمتی نے گوادر کے علاقے سربندر میں پیش آنیوالے واقعہ کوافسوسناک قرار دیا
کوئٹہ کے علاقے کلی عمر میں مسلح ڈاکو گھروں میں داخل ہوگئے
خواتین کی تعلیم صحت کی دیکھ بھال اور مجموعی بہبود میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے ،ڈاکڑ ربابہ خان بلیدی ..
ثوبیہ کرن کبزئی کی شیخ جعفرخان مندوخیل کو گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
سردار سربلند خان جوگیزئی کی گورنر پنجاب سردارسلیم حیدرسے ملاقات
ہماری شعوری کوشش ہے کہ صوبہ کے تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں صحتمند تعلیمی ماحول کو پروان چڑھایا جائے،گورنربلوچستان
سردارسربلند جوگیزئی کاسربندر کے مقام پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7بے گناہ مزدوروں کی ہلاکت پر افسوس کا ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں