سرداربہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ میں ’’بدعنوانی کے خاتمے میں طلباءکا کردار‘‘ کے موضوع پرآگاہی سیمینار
منگل 30 اپریل 2024 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر فرد کو بدعنوانی کی لعنت کے خلاف کارروائی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ معیشت کو استحکام مہیا کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف نوجوانوں کو آگاہ کرنے کے لیے نیب بلوچستان تعلیمی اداروں میں کریکٹر بلڈنگ سوسائٹیز تشکیل دے رہا ہے جس میں طلباءکو بدعنوانی کے خلاف آواز اٹھانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ انہوں نے نیب کے دائرہ اختیار اور نیب میں درخواست دینے کے طریقہ کار بارے آگاہی فراہم کی۔ سیمینار میں طالبات اور فیکلٹی ممبرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور موضوع کے اعتبار سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تقریب میں ڈاکٹر شمائلہ مظہر اور نورین لہڑی نے نوجوانوں پر بدعنوانی کے اثرات کی وضاحت کی اور اس سلسلے میں کرپشن سے نمٹنے کے طریقوں پر بھی روشنی ڈالی۔ سیمینار کے اختتام پر یونیورسٹی میں آگاہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں خاتون ڈپٹی ڈائریکٹر نیب صالحہ زمان، یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران اور طالبات نے شرکت کی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضمنی انتخابات ،سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج کی علی قاسم گیلانی کو کامیابی پر مبارکباد
گورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل سے جرمنی کے اعزاز ی قونصل جنرل میر مراد بلوچ کی گورنر ہاوس کوئٹہ میں ..
گورنربلوچستان کاایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے ..
بے وقت کی بارشیں اورموسمی درجہ حرارت میں کمی بیشی کے نقصانات کے اثرات ہماری فصلات پر پڑ رہے ہیں،صوبائی ..
اسسٹنٹ کمشنر(کچلاک) کا پرائس کنٹرول کمیٹی کے تحت گرانفروشوں کے خلاف کاروائیاں، پولٹری فارم سیل کردی
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے زیر صدارت پولیو کیمپین کے حوالے سے ڈی پیک اجلاس
ڈائریکٹرجنرل نادرا بلوچستان محمد کاشف اقبال نے بلوچستان کے ضلع مستونگ اور تحصیل دشت کے نادرا رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنرجھل مگسی کی زیر صدارت علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس
وزیر اعلٰی بلوچستان کاکرغستان میں پھنسے بلوچستان کے طالب علموں کو صوبائی حکومت کے اخراجات پر پاکستان ..
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے زیر صدارت کوئٹہ کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹوں کا اہم ..
ضلعی انتظامیہ نے قلندر مکان کے مخلتف ورکشاپس پر چھاپہ مار کر16 غیر قانونی اوردونمبررکشے برآمد کرکے ..
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بلوچستان صوبائی اسمبلی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
-
بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر
-
اسحق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
-
بجلی تقسیم کارکمپنیوں میں نئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال
-
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر کی سیہون میں حضرت لال شہبازقلندرؒکی مزارپرحاضری
-
عدالت میں چوہدری پرویزالہی کے مقدمات کی درخواست پرآئی جی پنجاب نے کیسزکی تفصیلات فراہم کردیں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.83 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی قزاخستان کے صدرجومارت توکایف سے ملاقات، آستانہ میں جولائی میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی کامیابی کے لئے مکمل حمایت کا اعادہ کیا