ایفی ڈرین کا نشہ کیا ہے ،یہ انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے،جانئیے اس رپورٹ میں
ایفی ڈرین ایک نشہ آور کیمیکل ہے، یہ عموماً کھانسی کے شربت میں استعمال ہوتا ہے لیکن اس کیمیکل کو اگر ہیروئن میں ملا دیا جائے تو اس کے اثرات میں 10 گنا اضافہ ہوجاتا ہے
سید فاخر عباس اتوار 22 جولائی 2018 00:25
(جاری ہے)
تاہم اب سے کچھ دیر پہلے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج عدالت میں پہنچ گئے۔جج نے تمام ملزمان کو کٹہرے میں بلایا اور فیصلہ سناناشروع کر دیا۔
ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔جس کے بعد حنیف عباسی کو کمرہ عدالت سےگرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے اکثر قارئین یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایفی ڈرین کیا ہے ،اسکا نشہ کیا ہوتا ہے اور اس کے انسانی جسم پر کیا اثرات ہوتے ہیں۔اس موقع ایفی ڈرین ایک نشہ آور کیمیکل ہے، یہ عموماً کھانسی کے شربت میں استعمال ہوتا ہے لیکن اس کیمیکل کو اگر ہیروئن میں ملا دیا جائے تو اس کے اثرات میں 10 گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ایفی ڈرین سے ایسی گولیاں بھی بنائی جاتی ہیں جنھیں نوجوان لڑکے لڑکیاں پارٹیوں کے دوران استعمال کرتے ہیں۔ یہ گولیاں انہیں ’’ایکٹو‘‘ کردیتی اور یہ تھکے بغیر گھنٹوں ناچتے رہتے ہیں۔ یہ گولیاں ’’موڈایلی ویٹر‘‘ بھی کہلاتی ہیں۔ ڈانس ڈرگ کےنام سےمشہور اس دوا کو نوجوان ذہن و جسم کی عارضی چستی کےشوق میں استعمال کرتےہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے اس نشےکی لت سےچھٹکارہ پانا آسان نہیں۔یاد رہے کہ پاکستان میں وزارتِ صحت ادویات ساز کمپنیوں کو ایفی ڈرین کا کوٹہ جاری کرتی ہے۔ اس کوٹے کی حد 500 کلوگرام ہے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6دہشت گرد ہلاک ، دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا لیا گیا، ..
راولپنڈی،ایم پی اے راجہ محمد حنیف نے آر ڈی اے کا دورہ کیا
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6دہشتگرد ہلاک
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے کے آر ایل کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی روٹی و نان کی کم کی گئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک
حکومت تاجربرادری کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے،ایم این اے ملک ابرار
نان و روٹی کی کم کی گئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی سی راولپنڈی
ریسکیو 1122 نے فائر فائٹرز کا عالمی دن جوش و جذبہ سے منایا
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا ئے
راولپنڈی،کروڑوں کی اراضی کے معاملے پر متروکہ وقف املاک اور میونسپل کارپوریشن آمنے سامنے
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، عدالت نے منشیات کی2 مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنادیں
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف