۵راولپنڈی ،آر ٹی اے کی کلرسیداں میں کاروائی، 46پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا چالان کرکے 15گاڑیاں قبضہ میں لے لیں

بدھ 21 اگست 2019 22:40

Lراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2019ء) ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی نے کلرسیداں میں کاروائی کرتے ہوئے 46پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا چالان کرکے 15گاڑیاں قبضہ میں لے لیں اور مجموعی طور پر 64500روپے جرمانہ عائدکیا گیا مذکورہ کاروائی اوورلوڈنگ، روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی اور مسافروں سے مقررہ کرائے سے زائد وصول کرنے پر کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں