منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،13ملزمان گرفتار

اتوار 15 ستمبر 2019 19:00

راولپنڈی 15ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی13ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ ویسٹریج پولیس نے محب اللہ سی140گرام چرس،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے اویس سی230گرام چرس،تھانہ روات پولیس نے زاہد سے 500گرام چرس،انیل سی10لیٹر شراب،قیصر سی10لیٹر شراب،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے ظہیر سی5لیٹر شراب،تھانہ مورگاہ پولیس نے شہزاد سی10لیٹر شراب،تھانہ ویسٹریج نے عبدالحق سے 1پستول30بور معہ3روند،تھانہ صدر واہ پولیس نے شکیل سے 1پستول30بور معہ5روند،وجاہت سے 1پستول30بور معہ6روند،شاہدسے 1پستول30بور معہ4روند،تھانہ کینٹ پولیس نے جواد عنصر سی1پستول9MMمعہ3روند،تھانہ پیرودھائی پولیس نے اویس سے 1رائفل 12بورمعہ 10کارتوس برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں