ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں ، گاڑی نہیں بنا سکتے اس کی وجہ سول ملٹری تعلق درست نہ ہونا رہا ہے ، فواد چوہدری
اپوزیشن کو ملک قیوم اور افتخار چوہدری کے سوا کو ئی جج نظر نہیں آتا، براڈ شیٹ انکوائی کمیٹی میں کوئی حکومتی وزیر شامل نہیں، وفاقی وزیر
جمعہ 22 جنوری 2021 16:33
(جاری ہے)
فواد چوہدری نے کہا کہ ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں لیکن گاڑی نہیں بنا سکتے اس کی وجہ سول ملٹری تعلق درست نہ ہونا رہا ہے لیکن ہم سول ملٹری روابط بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں، ہمیں ڈرون مینو فیکچرنگ ملٹری کے تعاون سے ملے گی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ 22 کروڑ عوام کے لیے ہم ملک میں کچھ نہیں بنا رہے، نجکاری کا مقصد یہی ہے کہ ہم اپنے ملک میں خود چیزیں بنائیں، اگلے پانچ سال میں تبدیل پاکستان نظر آئیگا۔انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کو ملک قیوم اور افتخار چوہدری کے سوا کو ئی جج نظر نہیں آتا، براڈ شیٹ انکوائی کمیٹی میں کوئی حکومتی وزیر شامل نہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز گھر سے منہگے ترین ڈریس ڈیزائنر کے کپڑے پہن کر نکلتی ہیں، یہ بتاتے کیوں نہیں کہ پیسے کہاں سے آئے ہیں، ہمیں کسی کو جیل میں رکھنے کا شوق نہیں عوام کے پیسے واپس کریں۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی سینٹکام کےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی ..
سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے عوامی ریلی کا انعقاد
راولپنڈی،والدہ پر تشدد اور گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ناخلف بیٹاگرفتار
راولپنڈی ،10ملزمان سے 66 لیٹر شراب اور135گرام آئس برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی ،ناجائزاسلحہ رکھنے پر6ملزمان گرفتار، مقدمات درج
راولپنڈی پولیس کی جانب ے شہر بھر میں موثر سیکورٹی انتظامات
راولپنڈی،لاء اینڈ آرڈر بارے شہربھر میں فلیگ مارچ
راولپنڈی، بنی پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل چوری میں ملوث2ملزمان گرفتار،3موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی، قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت 5 اشتہاری مجرمان گرفتار
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، ..
پی ایچ اے کے زیر اہتمام گھڑسواری اور نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد 11سے 12 مئی کو کیا جائے گا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور