
صادق آباد پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 10قمار باز گرفتار کر لئے
داؤ پر لگی رقم45ہزار 450روپے اور11موبائل فونز برآمد کرلئے گئے
بدھ 26 جنوری 2022 21:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 10قمار بازوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں عابد،احسن،طارق،ناصر، عدنان، یاسر،عدیل،نزاکت،عارف اورحفیظ شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم45ہزار 450روپے اور11موبائل فون برآمدہوئے، ایس پی راول نے ایس ایچ اوصادق آباد اور پولیس ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ قمار باز دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑہے،قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
راولپنڈی سے متعلقہ
راولپنڈی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت آئین قانون کی سربلندی کیلئے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے گی
-
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی
-
سپریم کورٹ:تحریک انصاف کو سری نگر ہائی وے پر احتجاج کی اجازت‘تمام گرفتار کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
-
پنجاب میں اس وقت مکمل سکون ہےء عوام نے فتنہ فساد مارچ مسترد کردیا
-
الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی کردہ 20 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
-
موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر عدلیہ اور فوج مل کر مسائل کا مستقل حل نکالے
-
حکومتی چال یا معاہدہ ؛ اٹک پل سے پنجاب پولیس کی ساری نفری ہٹالی گئی
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ؛ انتخابی قوانین میں اہم ترامیم منظور کرانے کا فیصلہ
-
عمران خان سے خون کا رشتہ ہے: شیخ رشید
-
معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے دھرنوں کا دھڑن تختہ کرنا ہوگا، شہبازشریف
-
لاہور ہائی کورٹ کا تحریک انصاف کے گرفتار راہنماﺅں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.