راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،07ملزمان گرفتار

جمعرات 9 نومبر 2017 20:56

راولپنڈی ۔ 09 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2017ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی07ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی4250گرام چرس،06بوتل شراب،01عدد پستول 30بورمعہ07روند،01عدد ریوالور32بور معہ 04روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے زرعحہ محمود سے 1400گرام چرس،عظمت سے 1600گرام چرس،تھانہ سول لائن پولیس نے شہناز بی بی سے 1250گرام چرس،حشمت سے 6بوتل شراب،تھانہ ریس کورس پولیس نے قیصر سے 1عدد پستول 30بور معہ 5روند،تھانہ آرے بازار پولیس نے نوید الحسن سے 1عدد ریوالور 32بور معہ 4روند ،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے منشہ خان 2روند پستول 30بور کے برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیے ۔

myk

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں