راولپنڈی، منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،

3500گرام چرس ، 10لیٹر کھلی شراب ،7پستول30بور مع27روند، 2پستول32بو ر مع9 روندبرآمد

پیر 23 جولائی 2018 22:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی میں3500گرام چرس ، 10لیٹر کھلی شراب ،7پستول30بور مع27روند، 2پستول32بو ر مع9 روندبرآمد کر لئے تھانہ پیرودھائی پولیس نے سید نبی سے 1040گرام چرس، گل عالم سی1060 گرام چرس، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے بشارت سے 1400گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے انجم سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے عدنا ن سی1 پستول30بور مع3روند،زرین سے 1 پستول30بور معہ6روند،امن عباسی 1 پستول30بور مع4روند،عدنان سے 1 پستول30بور مع5روند،شہزاد سے 1 پستول 32بور مع 5روند ،تھانہ روات پولیس نے کاتعبیر سے 1 پستول32بور مع4روند،تھانہ صادق آباد پولیس نے نثار سے 1 پستول30بور مع5روند،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کامران سے 1 پستول30بور مع2روند،تھانہ صدر واہ پولیس نے حنیف سے 1 پستول30بور مع2روندبرآمد کر لئے جبکہ تھانہ گنجمنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر آفتاب خان ،محمد وسیم اور ساجد کو گرفتار کرلیا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں