آرپی او راولپنڈی فیاض احمددیو کا مختلف اضلاع کا دورہ ، اہم جلوسوں کی سکیورٹی کو چیک کیا

بدھ 19 ستمبر 2018 22:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2018ء) ریجنل پولیس افسر راولپنڈی فیاض احمددیو نے کمشنر راولپنڈی سیف انجم کے ہمراہ محرم الحرام کے اہم جلوسوں کی سیکورٹی کو چیک کرنے کیلئے راولپنڈی ریجن کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات چیک کئے بعد ازاں راولپنڈی میں اہم قسم کے جلوس چیک کرنے کیلئے آرپی او راولپنڈی نے متعلقہ روٹ کو چیک کیا اور پولیس افسران کو سیکورٹی مزید بہتر کرنے کیلئے ہدایات دیں ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں