پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلا ف کارروائی،07ملزمان گرفتار

پیر 15 اکتوبر 2018 21:19

راولپنڈی 15اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلا ف کارروائی کرتے ہوئی07ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ گوجر خان پولیس نے ساجد سے 10 لیٹرکھلی شراب،، تھانہ مورگاہ پولیس نے شاہ رخ سے 05 لیٹر کھلی شراب، تھانہ جاتلی پولیس نے ندیم سے 10 لیٹر کھلی شراب ، بلال سے 20 لیٹر کھلی شراب، تھانہ صادق آباد پولیس نے ناصر عثمان سی01 عد د رائفل 12 بور معہ 02 روند، تھانہ جاتلی پولیس نے شبیر سے 01 عدد پستول 30 بور معہ 02 روند، تھانہ مری پولیس نے اظہر سے 01 عدد پستول 30 بور معہ 03 روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں