چوری کے الزام میں جیل میں قید بلال نے خودکشی کی ،ْاڈیالہ جیل انتظامیہ

اتوار 18 نومبر 2018 21:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) اڈیالہ جیل انتظامیہ نے قیدی کی ہلاکت کے معاملہ پر کہا ہے کہ چوری کے الزام میں جیل میں قید بلال نے خودکشی کی ، بلال دیر کے پی کے کا رہائشی تھا اس کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد وارثا کے حوالے کردی گئی ہے ،جیل انتظامیہ نے کہا معاملہ کی انکوائری کی بھی جارہی ہے ، بلال سے گھر والوں نے لاتعلقی کررکھی تھی جس پر اس نے خودکشی کی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں