راولپنڈی ، انسپکٹر سہیل ظفر کو پی آر او کی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں

جمعہ 19 اپریل 2019 14:36

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) راولپنڈی میں تعینات انسپکٹر سہیل ظفر کو پی آر او کی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ۔

(جاری ہے)

انسپکٹر سہیل ظفر راولپنڈی کے مختلف پولیس اسٹیشنزمیں بطور اسٹیشن ہاؤس آفیسر خدمات سرانجام دے چکے ہیں،پی آر او کے طور پر ان کی تقرری کے احکامات سی پی او عباس احسن نے جاری کئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں