ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ کی زبر دست کا روا ئیا ں جا ری ، در جنو ں اوورسپیڈ چلنے وا لی گا ڑیو ں کو بھا ری جر ما نے

پیر 23 ستمبر 2019 23:09

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2019ء)ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ کی زبر دست کا روا ئیا ں جا ری ، در جنو ں اوورسپیڈ چلنے وا لی گا ڑیو ں کو بھا ری جر ما نے ، سخت وا رننگ جا ری کر تے ہو ئے آئندہ مز ید سخت کا روا ئی کر نے کی وا رننگ ، قا نو ن کی خلا ف ور زی کر نے وا لے کسی معا فی کے مستحق نہیں ، قا نو ن سب کیلئے برا بر ہے انشا اللہ کا روا ئی مز ید تیز کی جا ئے گی ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز گر ینڈ آپر یشن کے بعد ٹر یفک انچا رج کہو ٹہ انسپکٹر خر م شہزا د مر زا ، ڈی ائو عمرا ن حسین ، ٹی ائو محسن شا ہ نے نما ئندہ سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے مز ید کہا کہ سی ٹی ائو را ولپنڈی اور ڈی ایس پی صد ر رو لر جنید محسن کی خصو صی ہدا یا ت پر روزا نہ کی بنیا د پر کا روا ئی کر رہے ہیں انشا اللہ قا نو ن کی خلا ف ور زی کر نے وا لو ں کو کسی صو رت ریلیف نہیں ملے گا ، انہو ں نے وا لدین سے در خوا ست کر تے ہو ئے کہا کہ اپنے کم عمر بچو ں کو کسی صو رت مو ٹر سا ئیکل یا گا ڑی نہ دیں ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں