ًایم ٹی ایکٹ کے خلاف راولپنڈی کے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی بند، مریض خوار ہونے لگے

پیر 14 اکتوبر 2019 20:20

%راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2019ء) ایم ٹی ایکٹ کے خلاف راولپنڈی کے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی بند، ڈاکٹروں کے احتجاج کے باعث مریض خوار او پی ڈی میں مریضوں کو چیک کرنے کے لیے ڈاکٹر موجود نہیں، ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ہولی فیملی، ڈی ایچ کیو اور بے نظیر بھٹو اسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی جانب سے او پی ڈی کا بائیکاٹ جاری مریضوں نے ڈاکٹروں کو مرنے پر مجبور کردیا او پی ڈی میں ہڑتال کے باعث کاونٹر پر موجود عملے کو ڈاکٹروں نے ہرچی بنانے سے روک دیا مریضوں مسیحاون کے انتظار میں او پی ڈی میں موجودہم بغیر ناشتے کے الٹراساونڈ کروانے آئے مگر پرچی نہیں مل رہی نہ ہی ہمارا او پی ڈی ہوگا مریضوں کا شکوہ جب تک ایم ٹی آئی ایکٹ کا فیصلہ واپس نہیں لیا جاتا احتجاج جاری رہے گا وائی ڈے آے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں