راولپنڈی پولیس نے ٹیرز گینگز کے خلاف کاروائی

333 گینگ کا اہم رکن گرفتارکر کے اسلحہ برآمدکر لیا ملزم اسلحہ کی نمائش،سوشل میڈیا پر اسکی تشہیراوردیگر قانون شکنیوں میں مطلوب تھا

پیر 20 جنوری 2020 23:48

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2020ء) راولپنڈی پولیس نے ٹیرز گینگز کے خلاف کاروائی میں333 گینگ کا اہم رکن گرفتارکر کے اسلحہ برآمدکر لیا ملزم اسلحہ کی نمائش،سوشل میڈیا پر اسکی تشہیراوردیگر قانون شکنیوں میں مطلوب تھا ایس پی پوٹھوہار سید علی کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے 333 گینگ کے اہم رکن قادرخان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاملز م 2019میں درج ہونے والے ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میںبھی مطلوب تھا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں