راولپنڈی پولیس نے 710پتنگیں اور 108کیمیکل ڈوریں برآمد کر لئے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج

منگل 18 فروری 2020 00:07

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2020ء) راولپنڈی پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی میں 710پتنگیں اور 108کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے تھانہ بنی پولیس نے ارسلان ،عاشر،بلال اورمحمدارسلان گرفتارسے 470پتنگیں، صادق آبادپولیس نے ملزم شکیل کو گرفتار کر کی50پتنگیں، تھانہ آراے بازار پولیس نے ذوالفقارسی10پتنگیں اور2ڈوریں، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ساغر کو گرفتار کر کے 10پتنگیں ، تھانہ گوجرخان پولیس نے محسن کو گرفتار کر کے 70پتنگیں اور 6ڈوریں برآمد کرلیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں