پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 12ملزمان گرفتار

بدھ 8 اپریل 2020 01:39

راولپنڈی07اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) ضلعی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی12ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیا ہی.

(جاری ہے)

پولیس ترجمان تھانہ بنی پولیس نے کاشف سی220گرام چرس،تھانہ مورگاہ پولیس نے محمدیاسین سی230گرام چرس،سدھیر خان سی05لیٹر شراب،عمرمبارک سے 01پستول30بورمعہ5روند،تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے محمد رمضان سی01پستول30بورمعہ4روند،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے حبیب علی سی01پستول 30بورمعہ2روند،تھانہ چونترہ پولیس نے محمد آصف سی01پستول30بورمعہ4روند،تھانہ بنی پولیس نے آصف سے 01 پستول30 بورمعہ3روند،ایوب خان سی01پستول30بورمعہ3روند،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے گل فروش سی01رائفل 222معہ4روندبرآمد کر کے جبکہ تھانہ گوجرخان پولیس نی02س شرابی محمد معراج اورمحمداویس کوگرفتار کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں