راولپنڈی ،تھانہ نصیر آبادپولیس کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے دھندے میں ملوث عورت سمیت 03 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

ہفتہ 19 ستمبر 2020 00:02

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2020ء) تھانہ نصیر آبادپولیس کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے دھندے میں ملوث عورت سمیت 03 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار نے بتایاکہ ایس ایچ اونصیر آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث عورت سمیت 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں اینتھنی مسیح،محمد فیاض اور نایاب علی شامل ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ایس پی پوٹھوہار نے ایس ایچ اونصیرا ?باد اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کیطرف دھکیلتا ہے، ایسی معاشرتی برائیوں کو جڑ سے اکھاڑا جائے گا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں