راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،05ملزمان گرفتار

fقبضہ سی540گرام چرس،15لیٹر شراب،05روند پسٹل30بور برآمد

ہفتہ 19 ستمبر 2020 00:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی05ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی540گرام چرس،15لیٹر شراب،05روند پسٹل30بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے شہریار سی220گرام چرس، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے محمد شہباز سی320گرام چرس،تھانہ صادق آباد پولیس نے نعمان شبیر سی05لیٹر شراب،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مہربان سی10لیٹر شراب،تھانہ صادق آباد پولیس نے علی شوکت سی05روند پسٹل30بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں