راولپنڈی ،خاتون منشیات فروش سمیت2 ملزمان پکڑے گئے

بدھ 23 ستمبر 2020 23:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2020ء) خاتون منشیات فروش سمیت2منشیات فروش پکڑے گئے،2کلو سے زائد چرس برآمد،تھانہ پیرودہائی پولیس نے منشیات فروش عامر حسین کو گرفتار کر کی1کلو 470گرام چرس ، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے خاتون منشیات فروش مسماةغزالہ کو گرفتار کر کی1کلو260گرام چرس برآمد کرلی ہے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں