راولپنڈی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی ،5منشیات فروشوں سمیت 20 ملزمان گرفتار

جمعرات 22 اکتوبر 2020 21:24

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2020ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں5منشیات فروشوں سمیت 20 ملزمان گرفتار کرکے 7کلو625گرام چرس،30لیٹر شراب ،3بوتل شراب برآمد کرلی تھانہ آراے بازارپولیس نے منشیات فروش انجم عباس سی2کلو300گرام چرس ،تھانہ نصیر آبادپولیس نے منشیات فروش شہزادسی1کلو300گرام چرس ،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے منشیات فروش محمد اسماعیل سی1کلو100گرام چرس ،تھانہ روات پولیس نے منشیات فروش طارق محمودسی1کلو160گرام چرس ،تھانہ رتہ امرال پولیس نے حشمت خان سے 225گرام چرس، تھانہ بنی پولیس نے رمیض سے 200گرام چرس، تابش سے 200گرام چرس،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے تصور عباس سے 300گرام چرس، تھانہ روات پولیس نے شریف سے 200گرام چرس،کامران سے 200گرام چرس، تھانہ مری پولیس نے قمرندیم سے 210گرام چرس، عبدالواحدسے 230گرام چرس، عامرسی5لیٹرشراب ،تھانہ صادق آباد پولیس نے محمد اعجاز سے 10لیٹرشراب،جرار علی سی5لیٹرشراب ،تھانہ رتہ امرال پولیس نے حامد سے 10لیٹرشراب،تھانہ سول لائن پولیس نے نورخان سے 1بوتل شراب ،شعیب خان سے 1بوتل شراب اورتھانہ بنی پولیس نے محمد ریحان سے 1بوتل شراب برآمد کر لی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں