ٹ* راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،14ملزمان گرفتار

ؔ قبضہ سے 1030گرام چرس،75لیٹر شراب،06بوتل شراب ،536روند کلاشنکوف ،15روند پسٹل30بور اور 150پتنگیں اور23ڈوریں برآمد

اتوار 25 اکتوبر 2020 21:00

[راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی14ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1030گرام چرس،75لیٹر شراب،06بوتل شراب ،536روند کلاشنکوف ،15روند پسٹل30بور اور 150پتنگیں اور23ڈوریں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے وقار احمد سی340گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے محمد ا شتیاق سی260گرام چرس، اعجاز سی220گرام چرس، بہرام شہزاد سی05 بوتل شراب، تھانہ صدر وواہ پولیس نے حارث جاوید سی230گرام چرس، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے محمد رفیع سی10لیٹر شراب، تھانہ نیو ٹائون پولیس نے ظفر اقبال سی05لیٹر شراب،تھانہ صادق آباد پولیس نے وقاص علی سی01بوتل شراب،سمندر خان سی150پتنگیں اور23ڈوریں، تھانہ ریس کورس پولیس نے محمد علی سی15لیٹر شراب، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے راشد احمد سی20لیٹر شراب، تنویر احمد سی20لیٹر شراب، شہزاد احمد سی15روند پسٹل30بور،تھانہ مندرہ پولیس نے ابو تراب سی536روند کلاشنکوف کے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں