راولپنڈی ،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی، 2ملزمان گرفتار

بدھ 14 اپریل 2021 23:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی02ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 500گرام چرس،25روند پسٹل30بور برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ پولیس نے فاروق سی500گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے رفاقت سی25روند پسٹل30بور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں