راولپنڈی،ٹیکسلا پولیس کی کارروائی، پتنگیں اور ڈور یںبرآمد، ملزم گرفتار

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 22:07

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگیں اور ڈور یںبرآمدکر کے ملزم کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے پتنگ بازی و پتنگ فروشی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم مشتاق احمد کو گرفتار کر کی70 پتنگیں اور10 ڈوریں برآمد کر لیں، ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،منشیات، ناجائز اسلحہ اور پتنگ بازی و پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں