راولپنڈی پولیس نے 6 ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا

بدھ 1 دسمبر 2021 00:06

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں6ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کر لیاتھانہ ٹیکسلا پولیس نے ناصر عباس ،عبدالسلام اوربدرجہانگیر سی3پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے خالد خان سی1پستول 9ایم ایم مع ایمونیشن ،تھانہ کلرسیداں پولیس نے نظابر حسین سی1پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے ساحل خان سی1پستول 30بور مع ایمونیشن برآمد کرلیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں