لٖآء اینڈ آرڈر کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں اینٹی رائٹ فورس کی مشقوں کا عملی مظاہر ہ

بدھ 1 دسمبر 2021 23:51

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں اینٹی رائٹ فورس کی مشقوں کا عملی مظاہر ہ ،اینٹی رائٹ فورس کی مشقوں کا بنیادی مقصداستعدا د کار میں اضافہ،شہر میں امن وامان اورلاء اینڈ آرڈرصورتحال میں موثر انداز سے نمٹنا ہے ،فورس کے اہلکار تربیت یافتہ اورجدید ترین سامان سے لیس ہیں ،عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ،اینٹی رائٹ فورس جیسا یونٹ وقت کی اہم ضرورت ہے،کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہ دی جائے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اینٹی رائٹ فورس نے مشقوں کا عملی مظاہرہ دکھایا ، اینٹی رائٹ فورس کی مشقوں کا بنیادی مقصداستعدا د کار میں اضافہ،شہر میں امن وامان اورلاء اینڈ آرڈرصورتحال میں موثر انداز سے نمٹنا ہے ،فورس کے اہلکار تربیت یافتہ اورجدید ترین سامان سے لیس ہیں ،عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ،اینٹی رائٹ فورس جیسا یونٹ وقت کی اہم ضرورت ہے اس لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت الرٹ ہے،کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہ دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں