تھانہ بنی کے علاقہ اصغرمال چوک میں واقع شادی ہال گرینڈ ایونیو کی لفٹ گر گئی ، ایک شخص جاں بحق

اتوار 16 جنوری 2022 20:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2022ء) تھانہ بنی کے علاقہ اصغرمال چوک میں واقع شادی ہال گرینڈ ایونیو کی لفٹ گر گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایس ایچ او بنی چوہدری شفقت پولیس نفری کے ساتھ موقع پر پہنچے ، ایس ایچ او بنی کی جانب سے ایک شخص کی موت کی تصدیق کی گئی ،

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں