راولپنڈی ، ڈھوک کالا خان میں گھر سے کئی روز پرانی نعش برآمد

منگل 18 جنوری 2022 23:55

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) ڈھوک کالا خان میں گھر سے کئی روز پرانی نعش برآمد کرلی گئی ،55سالہ صدیق کیانی کافی روز سے بیمار تھا ،پڑوسیوں نے ون فائیو پر صدیق کیانی کے گھر سے باہر نہ نکلنے کی اطلاع دی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پولیس گھر میں داخل ہوئی تو کئی روز پرانی نعش برآمد ہوئی، تھانہ صادق آباد پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں