کلر سیداں ،سٹی ٹریفک پولیس وارڈن عمران نواب خان کلر سیداں میں ڈیوٹی آفیسر تعینات

ہفتہ 14 مئی 2022 00:48

کلر سیداں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2022ء) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نوید ارشاد میں سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے سینئر ٹریفک وارڈن عمران نواب خان کوسول لائن سرکل راولپنڈی سے تبدیل کر کے کلر سیداں میں ڈیوٹی آفیسر تعینات کر دیا گیا اسی طرح فیصل بشیر کو سر کل گوجرخان میں اور زاہد محمود کو تحصیل کہوٹہ میں ڈیوٹی آفیسر لگا دیا گیا ہے اور سرکلز کے تمام ڈیوٹی آفیسر زکو فوری طور پر چارچ سنبھالنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں