راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی ،سات ملزمان گرفتار

بدھ 27 مارچ 2024 22:44

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی میں 7ملزمان گرفتارکر کے سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمدکر لیں تھانہ مندرہ پولیس نے جہانزیب سے 80پتنگیں اور8ڈوریں،تھانہ بنی پولیس نے عثمان سے 70پتنگیں اور 2 ڈوریں، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے خرم سے 50پتنگیں،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے شاہ زیب سے 8پتنگیں اورڈور،تھانہ پیرودھائی پولیس نے ناصر اورلیاقت سے 8پتنگیں اور2ڈوریں،تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے شاہ زیب سی4پتنگیں اورڈور برآمد کرلی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں