mغیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 567،554 تک پہنچ چکی

اتوار 12 مئی 2024 17:15

,راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2024ء) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،10 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 567،554 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے،30 اپریل سے 10 مئی تک 11،006 افغان باشندوں میں 4987 مرد، 3214 خواتین اور 2805 بچے اپنے ملک چلے گئے،افغانستان روانگی کے لیے 576 گاڑیوں میں 487 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عملنمیںننلائینگئینہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں