راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو کھیلی جائے گی

جمعہ 22 مارچ 2024 15:24

راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو کھیلی جائے گی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2024ء) راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو ریلوے کلب، صدر، راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر محمد عمران کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں