ساہیوال ،گیسٹرو سے دو بچے جاں بحق ،تین کی حالت تشویشناک

شہریوں کا ہسپتال میں ادویات کی قلت پر اعلی حکا مسے نوٹس لینے کا مطالبہ

پیر 16 جولائی 2018 16:20

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) یہاں گیسٹرو سے دو بچے جاں بحق درجنوں ہسپتال دا خل تین گیسٹرو کے مریضوں کی حالت نازک ہے ۔

(جاری ہے)

چک 59/5.Lکے محمد علی کے دو سالہ بچے ہوش علی کو گیسٹرو کے سبب بے ہو شی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا ۔چک 57/5.Lکے پنوں کے 3سالہ بیٹے عبد الباسط کو گیسٹرو کے سبب سول ہسپتال لایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا۔درجنو ں بچوں اور عورتوں کو گیسٹرو کے سبب سول ہسپتال لایا گیا جن میں تین کی حالت نازک ہے۔ہسپتال میں ادویات کی قلت کا شہریوں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں