پولیس نے منشیات و ناجائز اسلحہ برآمد کر کے 4ملزمان کوگرفتار کر لیا

پیر 20 اگست 2018 20:21

ساہیوال۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) جرائم پیشہ افراد کے خلا ف پولیس کے چھاپے‘ 20لیٹرشراب اور 3پسٹل برآمد‘4ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے دوران لاری اڈا میں چھاپہ مار کر ایک شراب فروش نعمان سی20لیٹرشراب‘120/9-Lاور 187/9-Lمیں چھاپے مارکر منیر احمد ‘احمد نواز اور وسیم اقبال کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 3 پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں