ساہیوال، خاتون کے گندم کے کلیان کو آگ لگا دی گئی، مقدمہ د رج ایک گرفتار

جمعہ 27 مئی 2022 23:00

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2022ء) نواحی گائوں محمد پور میں ایک بیوہ خاتون امتل نعیم کے گندم کے کھیت کو آگ لگا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کی گندم خاکسترمقدمہ درج ایک گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسی گائوں کی بیوہ خاتون امتل نعیم سے رنجش کی بنا پر ایک زمیندار اللہ یار مردانہ،اسکے بیٹے بلال اور رضوان نذر مردانہ نی5مئی کی رات کو گندم کے کھیت کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے ڈیرح لاکھ ماہلیت کی گندم جل گئی اور ملزم فرار ہو گئے۔پولیس بہادر شاہ نے 20یوم کی تاخیر سے مقدمہ 435 ت پ تین ملزمون کے خلاف درج کر کے ایک ملزم بلال کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں