ساہیوال،دو نوجوانوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے پر زمیندار اورسات کارندے گرفتار

منگل 26 مارچ 2024 20:15

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2024ء) پولیس بہادر شاہ نے نا مہ سیال کے دو نوجوانوں کو تشدد کر کے چھترول کر نے والے ایک زمیندار اور اس کے کارندوں سمیت8کو گرفتار کر لیا جن میں جہانگیر، حاضر، نورزمان، سرفراز، محمد ندیم، مظہر حسین، صادق اورمہامند نائی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ملزموں نے پرویز اور مشتاق پر چوری کا الزام لگا کر غیر قانونی حراست میں رکھ کر ظالمانہ تشدد کے مرتکب ہورہے تھے اور اس تشدد کی ویڈیو وائرل کر دی جس پر ڈی پی او کے حکم پر مقدمہ148،342، 506اور149ت پ درج کر کے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں