ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کاچائنیز کی رہائش گاہ کا دورہ

بدھ 27 مارچ 2024 22:00

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد نے چائنیز کی رہائش گاہ کا دورہ کیا ہے،اس موقع پر ڈی پی او نے چائنیز ماہرین کی سیکیورٹی کے حوالے سے ان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا،اس دوران چائینز ماہرین کی سیکیورٹی پر مامور پولیس، ایلیٹ فورس اور ایس پی یو کی ڈیوٹی چیک کی اور ان کو موجودہ حالات کے پیش نظر بریف کیا،انہوں نے کہا کہ چائنیز ماہرین کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں