ساہیوال،منشیات کا دھندہ گھروں کی چھتوں سے گزرنے کا معاملہ ،زمیندار قتل ،راہ گیر خاتون کو گولی مار دی
اتوار 12 مئی 2024 19:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسی چک کے زمیندار اللہ یار کے بیٹے حسن علی نے منشیات کا کاروبار کرنے والے گروہ کو پولیس کی آمد پر ان کے گھروں کی چھتوں سے گزرنے سے روکا لیکن ملزموں نے حسن علی کے بھائی کو گولی مار دی جو پنچائیت نے صلح کر وا دی اور ملزموں نے ساڑھے تین لاکھ روپے معاوضہ بھی ادا کیا۔
گزشتہ روز ملزموں کو پھر مقتول پارٹی نے ان کے گھروں کی چھتوں پر بھاگنے سے روکا تو ساجد، عابد، خالد، شاہد وغیرہ نے فائرنگ کر کے حسن علی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ملزموں نے اس وقوعہ سے قبل اپنے مخالفین پر کھلے عام فائرنگ کی جس سے خاتون رنگلاں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی۔جسے ہسپتال داخل کرا دیا۔ لیکن پولیس نے دو ملزموں ساجد اور خالد کو گرفتار نہ کیااور قتل کی واردات کے بھی مرتکب ہوئے۔پولیس نورشاہ نے دو مقدمات 149,148, 34, 324, 302ت پ درج کر کے تین ملزموں کو حراست میں لے لیا ہے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ* ساہیوال ،بہن سے ریپ کے ملزم کو بھائی نے گولی مار کر ہلاک کر دیا
ساہیوال،دو بچیوں کو نہر میں پھینکنے کا معاملہ ایک ہلاک ، دوسری کو بچالیا گیا ، سنگ دل باپ گرفتار
ساہیوال،فیکٹری مالک نمبردار پر فائرنگ شوخے کو گولیاں چلانا مہنگا پڑ گیا، 6گرفتار
ساہیوال،نوسر بازو ں نے زمیندار ، کمپیوٹر آپریٹر سے ایک لاکھ 30ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی
ساہیوال،نقب زن سابق وفاقی وزیرکے ڈرائیور ، دوکانداروں، محکمہ صحت اہل کار، زمینداروں گھروںسے ایک کروڑ ..
چیچہ وطنی تحصیل کچہری گیٹ لو میرج کرنے والے جوڑے کی5 اغوا کار گرفتار ، فاروق آباد سے جوڑا بر آمد
صوبہ پنجاب کے علاقے ساہیوال میں بیٹیاں پیدا کرنا گنا ہ بن گیا
تعلیمی بورڈ ساہیوال نے انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات کے سینٹرزتبدیل کر دیئے
ساہیوال،غیر قانوی تعیناتی وائی ڈی اے کے صدر ڈاکٹر محمد شعیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کرپشن پر پٹواری نایاب ..
ساہیوال،نشہ کے عادی شوہر نے بیوی کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا، مقدمہ درج ،ملزم گرفتار
ساہیوال،قبرستان اراضی پر قبضہ مافیا کی دیوار توڑ کر قبضہ کی کوشش ناکام ،شہریوں کا ملزموں کی گرفتاری ..
چیچہ وطنی کچہری گیٹ سے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا دن دیہاڑے اغوا ، مقدمہ درج
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
-
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
-
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
-
لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا،عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر برہم
-
ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال
-
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلیفونک رابطہ
-
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل