کاروں بار کے لیے رقم نہ ملنے پر نوجوان نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جمعہ 11 نومبر 2016 17:55

کاروں بار کے لیے رقم نہ ملنے پر نوجوان نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء)نواحی چک 6-95آر میں ایک نوجوان شہباز نے والدین سے جھگڑ کر زہر پی لیا اور جاں بحق ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے کسان ناصر کے بیٹے شہبازاحمد 18سالہ نے والدین سے کاروں بار کے لیے رقم کا مطالبہ کیا لیکن والدین نے اسے غیر ذمہ دار قرا ر دیکر انکار کر دیا جس پر دلبرداشتہ ہو کر شہباز نے زہر پی لیا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال ایمر جنسی وارڈ لا یا گیا لیکن وہ راستہ میں ہی دم توڑ گیا۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں