ساہیوال،گن پوائنٹ پرملزمان دو نوجوانوں سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر فرار، مقدمات درج

پیر 30 جنوری 2017 23:16

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جنوری2017ء) گن پوائنٹ دو نامعلوم ملزمان نے نوجوان سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان سعید قادر آباد سے لیبر کالونی موٹرسائیکل پر آرہاتھا کہ جی ٹی روڈ پر یوسف والا گرڈ اسٹیشن کے قریب دو نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک کر موٹرسائیکل اور ایک ہزار روپے نقدی چھین لی اور فرارہوگئے۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں