گھر سے منشیات کا اڈہ چلانے والی خاتون کوگرفتارکرلیا گیا
پولیس خاتون کے گھر چھاپے کے دوران چرس کا ذخیرہ دیکھ کر حیران رہ گئی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 11 جولائی 2020 11:45
(جاری ہے)
دوسری جانب پشاور میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کی خاطر جاری کریک ڈائون کے دوران مزید11 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جس کے دوران ایس ایچ او تھانہ ناصر باغ امتیاز خان نے ملزم گل حبیب ولد فضل محمود سکنہ پشتخرہ اور مجاہد و نجیب کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ساڑھے تین کلو گرام سے زائد اعلی کوالٹی چرس اور دو بوتل شراب برآمد کر لی ہے ، ملزم فضل محمود موٹر کار کے ذریعے مخصوص گاہک کو منشیات سپلائی کرنے کی کوشش کر رہا تھا، اسی طرح دیگر کاروائیوں کے دوران تھانہ ریگی پولیس نے ملزم عبدالباسط، تھانہ ارمڑ پولیس نے ملزمان اقبال، اسرار اور رومان، تھانہ خزانہ پولیس نے ملزم حمزہ ، تھانہ داودزئی نے ملزم عارف، تھانہ متھرا پولیس نے کامران اور تھانہ چمکنی پولیس نے ملزم محب کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر ان کے قبضہ سے ایک عدد کلاشنکوف، دس عدد پستول جبکہ دو بوتل شراب بھی برآمد کر لی ہے، تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہےسانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانگھڑ،رشتے اور جائیداد کے تنازع پر شروع ہونیوالا تصادم مزید ایک زندگی نگل گیا
پیپلزپارٹی عوام سے جو وعدے کرتی ہے وہ پورے بھی کرتی ہے،شازیہ مری
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی