ٹڈ ی دل حملہ سے بچا ئو کیلئے ملکر کا م کر نا ہو گا،اے سی سلانوا لی

پیر 27 جنوری 2020 16:00

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) اسسٹنٹ کمشنر سلانوا لی مہر مدثر ممتازہر ل نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملہ سے بچا ئو کیلئے ملکر کا م کر نا ہو گا ٹڈی دل سرگودہا کے قریب آچکی نمبر د ار اپنے اپنے علاقوںمیں فور ی طور پر ہنگامی بنیادوں پر آ گا ہی پر و گر ام شروع کر د یں جہاں بھی ٹڈ ی دل نظر آ ئے فور ی طور پر سپرے کیا جا ئے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے میو نسپل کمیٹی ہال سلانوالی میں ٹڈی دل کے حملہ سے بچا ئو کے سلسلہ میں منعقد سیمینار سے خطا ب کے دورا ن کیا انہوںنے کہا کہ محکمہ زراعت د یگر ادا ر وں کو بھی ہا ئی الر ٹ کر د یا گیا کہ ٹڈی د ل د ن میں سفر کرتی ہے اور رات کے وقت پڑا ئو کرتی ہے تحصیل بھر میں ٹڈی دل کے حملہ کے پیش نظر حفاظتی اقدا ما ت کیے گئے ہیں ا نہوںنے بتا یا کہ ٹڈی دل کا پھیلا ئو 2کلو میٹر چوڑا اور 6کلو میٹر کے علاقہ میں پھیلا ہو تا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں