سردی کی شدت میں اضافہ، مچھلی اور مرغ کے گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں

بدھ 19 دسمبر 2018 17:04

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) سرگودھا میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث مچھلی اور مرغ کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

سردی کے موسم میں سوپ‘ مچھلی‘ چکن پکوڑا کی فروخت عام دنوں کی نسبت زیادہ ہے جس کی وجہ سے مرغی کا گوشت اب 240 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے اسی طرح مچھلی کی قیمت 300 روپے کلو تک جا پہنچی ہے جبکہ بازار میں فروخت ہونیوالا سوپ کا پیالا 60 روپے میںفروخت ہورہا تھا جس کی قیمت اب 75 روپے کلو ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں