ایل پی جی کی قیمت میں کمی

پیر 27 جنوری 2020 15:37

ایل پی جی کی قیمت میں کمی
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) موسم بہتر ہونے کیساتھ ہی ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ایک ہفتہ قبل 180 روپے کلو میں فروخت ہونیوالی ایل پی جی کی قیمت 150 روپے کلو کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح انڈے کی قیمت میں بھی 20 روپے فی درجن کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ چکن کی قیمت میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں