سرگودھا میں جھال چکیاں کے علاقہ میں 7 مسلح ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کرتے رہے

پیر 14 اکتوبر 2019 14:21

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) سرگودھا میں جھال چکیاں کے علاقہ میں 7 مسلح ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کرتے رہے۔زرائع کے مطابق دستگیر روڈ ڈگری کالج کے قریب 7 ڈاکووں نے راہگیروں کو روک کر شاد عامر سے 35 ہزار کا موبائل اور دئگر سے نقدی چھین کر فرار ہو گے۔

(جاری ہے)

جبکہ صبع سویرے 3 ڈاکو شیر احمد والی بائی پاس پرٹیچر سرفراز سے قیمتی موبائل فون،نقدی، چھین کر فرار ہوئے۔پولیس تھانہ جھال چکیاں دونوں مقامات پر وارداتوں میں ڈاکووں کی لوٹ مار پر مصروف تفتیش کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں