سرگودھا کے تاجروں نی9 اور 10 محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کر دیا

بدھ 19 ستمبر 2018 13:57

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) سرگودھا کے تاجروں نی9 اور 10 محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلہ میں بازاروں کے تاجر تنظیموں نے سرکلر جاری کر دیئے اور کہا کہ جلوس کے گزر گاہ راستوں پر 9 اور محرم الحرام کو مکمل تعطیل ہو گی۔

(جاری ہے)

اور امن کمیٹی کے ممبران اور تاجران امن وامان کے لئے جلوسوں کے ہمراہ انتظامیہ سے تعاون کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں